سری لنکا: فيس بک مسلمان مخالف فسادات کا باعث بنا،رپورٹ




نیوز ڈیسک: (14 مئی 2020) سماجی رابطوں کی ويب سائٹ فيس بک کی انتظاميہ نے سری لنکا ميں دو سال پہلے ہونے والے نسلی فسادات میں اس پليٹ فارم کے کردار پر معافی مانگ لی ہے۔

یورپی میڈیا کے مطابق تحقيقات سے پتا چلا کہ فيس بک کے ذريعے پھيلنے والی افواہيں اور نفرت آميز مواد ممکنہ طور پر مسلمانوں کے خلاف تشدد کا باعث بنے۔ فيس بک کی انتظاميہ نے اس معاملے کی خود تحقيقات کرائيں۔ نتائج سامنے آنے کے بعد جاری کردہ بيان میں کہا کہ کمپنی ايسے متنازع معاملے ميں اپنے پليٹ فارم کے استعمال پر مايوس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں