بھارت میں انتہا پسندی اور متعصبانہ سوچ عروج پر




بنگلور:(21 مئی 2020) بھارت میں انتہا پسندی اور متعصبانہ سوچ عروج پر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق بجرنگ دل کے کٹر اور انتہا پسند ہندو دہشت گرد مختلف بازاروں کا رخ کررہے ہیں۔ بنگلور میں مسلمانوں سے سازو سامان نہ خریدنے کے لیے اب ہندو دکانداروں کے باہر سیفرون رنگ کے جھنڈے لگائے جارہے ہیں اور صرف ان دکانوں پر جھنڈے لگا رہے ہیں جو ہندوؤں کی تاکہ خریداری کے لیے آنے والے عوام کو پتا چل جائے کہ کون سی دکان مسلمان کی ہے اور کون سی ہندو کی۔

دکانوں پر جھنڈے لگانے کا مقصد یہ ہے کہ مسلمانوں سے ضروریات زندگی کا سامان نہ خریدا جائے۔ ہندو انتہا پسند اور بی جے پی بھارتی مسلمانوں پر یہ جھوٹا الزام تھوپ رہے ہیں کہ کورونا وائرس جان بوجھ کر پھیلا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں