یورپی ممالک میں کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کے استعمال پر پابندی




پیرس: (28 مئی 2020) فرانس کے بعد اب یورپی ممالک میں بھی کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کے استعمال کرنے کا پابندی لگادی گئی۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق یورپی ممالک نے کورونا متاثرین پر ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئین کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

گزشتہ روز فرانسیسی حکومت نے ڈاکٹروں کو مریضوں پر یہ دوا استعمال کرنے روکا تھا۔ دو فرانسیسی مشاورتی اداروں نے کہا ہے کہ ہائیڈروکسی کلوروکوئین کے استعمال سے صحت کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں