یورپین پارلیمنٹ کے 15 ارکان کا یورپی کمیشن کو مقبوضہ کشمیر کے مظالم پر خط




نیوز ڈیسک: (2 جون 2020) مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہونیوالے انسانی حقوق کی پامالی اور بھارتی بربریت کا نوٹس لیا جائے۔ یورپین پارلیمنٹ کے پندرہ ارکان کا یورپین کمیشن کو خط۔

یورپین پارلیمنٹ کے پندرہ ارکان نے یہ خط یورپین کمیشن کو چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی کوششوں کے بعد لکھا۔ نائب صدر یورپین پارلیمنٹ سمیت ارکان نے خط میں یورپی کمیشن کے صدر ارسولا وین ڈر اور نائب صدر جوزف بوریل سے مطالبہ کیاکہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور بھارتی بربریت کو فوری طور پر بند کرایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں