امریکا میں سیاہ فام شخص جارج کی ہلاکت کے بعد دنیا بھرمیں مظاہرے




واشنگٹن: (03 جون 2020) امریکا میں سیاہ فام شخص جارج کی ہلاکت کے بعد دنیا بھرمیں مظاہرے جاری ہیں۔

لندن کے ہائیڈ پارک میں ہزاروں افراد جمع ہوئے۔ مظاہرین کے ہاتھ میں بینرز اور پمفلیٹ تھے۔ان پر جارج کے خاندان سے انصاف کے مطالبے درج تھے۔ مظاہلرین نے نعرے لگائے کہ انصاف نہیں تو دنیا میں امن بھی نہیں ہوگا۔

امریکی شہر منی ایپلز میں گزشتہ پفتے پولیس نے تشدد کرکے ایک ساہ فام شخص جارک فلؤڈ کو ماردیا تھا۔ امریکی مظاہرین نے یکجہتی کیلئے لندن اور برطانیہ کے دیگر علاقوں میں مظاہرے کئے گئے۔

اس طر جرمنی کے درالحکومت برلن، فرانس کے شہر پیرس اور دیگر یورپی ملکوں میں مظاہرے کئے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں