Home » دل کی کمزوری ،گھبراہٹ ،دھڑکن کا آسان اور لاجواب نسخہ |
صحت

دل کی کمزوری ،گھبراہٹ ،دھڑکن کا آسان اور لاجواب نسخہ |

[ad_1]

اس تحریر میں دل کی کمزوری کے لئے نسخہ پیش کیاجارہا ہے اور جن لوگوں کا دل گھبراتا ہے ان لوگوں کے لئے ہے دل کی انسانی جسم کے اندر بڑی اہمیت ہے اور اگر اس میں کوئی مسئلہ ہوجائے تو بڑی پریشانی کا سبب بن جاتا ہے اب کچھ لوگ ہوتے ہیں جو تھوڑا ساغم کی خبر سن لی توفورا ان کا دل ڈوب جاتا ہے یا اتنا پریشرائز ہوجاتے ہیں کہ کوئی ایسی خبر سن لی یا کسی بڑے آدمی کے سامنے جاتے ہیں تو دل کی دھڑکن تیزہوجاتی ہے ایک دم سے ہاتھ پاؤں میں پسینہ آجاتا ہے یہ کنڈیشنز ہوتی ہیں دل کے کمزور ہونے کی آج کا نسخہ ہمارا اسی مقصد کے لئے ہے اگر دیکھ لیں کہ اس کے اسباب کیا کیا ہوسکتے ہیں کہ مطلب دل کی کمزوری کیوں ہوجاتی ہے اس میں جسم میں اگر خون کی کمی ہوگئی ہے انسان کے تو دل جو ہے ضعیف ہوسکتا ہے کمزور ہوسکتا ہے

یا جن لوگوں کا دل کا آپریشن ہو جاتا ہے ان کا دل بھی کمزور ہوجاتا ہے اگر معدے کی تکلیف کچھ عرصہ تک رہ جائے مطلب زیادہ عرصہ ہوجائے معدے کی تکلیف کو مستقل تو بھی دل کمزور ہونا شروع ہوجاتا ہے اس کے علاوہ امراض جگر میں امراض گردہ میں موٹاپے کے اندر اور یرقان وغیرہ میں یہ سارے اسباب ہیں دل کے کمزور ہونے کے اب جب دل کمزور ہوجاتا ہے کہ پریشرائز ہوجانا اور دل کا ڈوب جانا کوئی خبر ایسی سن لینا اس کے علاوہ کسی کام کو دل نہ کرنا ایک جگہ آدمی بیٹھ گیا ہے تو بس پورے جسم میں نقاہت سستی یہ سب چیزیں اسی میں شامل ہیں اب جو ہمارا یہ نسخہ ہے وہ ان تمام چیزوں کے لئے بہت بہترین چیز ہے اگر اسے استعمال کریں گے تو انشاء اللہ یہ دل کا ڈوبنا دل گھبرانا اور دل کی دھڑکن یہ سب چیزیں دور ہوں گی اور دل کو طاقت ملے گی

تو پہلے ہم دیکھ لیتے ہیں کہ ہمارے نسخہ میں کیا کیا اجزاء ہیں پہلے نمبر پر ہمیں چاہئے ہو گی الائچی دوسرے نمبر پر ہمیں چاہئے ہوگا دھنیا کشنیس بھی کہتے ہیں اس کو اور تیسرے نمبر پر ہمیں چاہئے صندل اور چوتھے نمبر پر ہمیں چاہئے خمیرہ گاؤ زبان اب ہم نے کرنا کیا ہے ان چیزوں کی مقدار کیا ہوگی۔ الائچی خرد ہم لیں گے پچاس گرام زیادہ کم بھی کر سکتے ہیں اور اسی مقدار میں دھنیا لے لئے لیجئے اور اسی مقدار میں ہی صندل لے لیجئے تینوں چیزیں برابر مقدار میں لے لیجئے۔آپ نے ان کا بالکل باریک پاؤڈر تیار کرلینا ہے ہوسکے تو آپ اسے کپڑے سے چھان لیجئے اور ہمیں ساتھ میں چاہئے ہوگا ایک خمیرہ گاؤ زبان سادہ اسے آپ نے استعمال کیسے کرنا ہے جب آپ نے اس کا پاؤڈر کر لینا ہے تو خمیر ہ گاؤ زبان سادہ کا آدھا چمچ لیجئے اور اس میں اس سفوف کی آدھی چمچی مکس کیجئے اور اس کو 2 دن تک استعمال کیجئے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

[ad_2]

Source link

درد میں سانجھی ساتھ نہیں

درد میں سانجھی ساتھ نہیں آنکھوں میں ویرانی تھی دل بھی میرا شانت نہیں اجلے دن میں نا کھیلی تھی گھور اندھیری رات میں بھی حصہ میں جس کے آتی تھی وہ شاہ میں گدا کہلاتی تھی آنسو پی کے جیتی تھی ذلت کا نشانہ بنتی تھی یا خاک میں زندہ رلتی تھی ہرس و ہوس کا سمبل تھی یا اینٹوں میں چن دی جاتی تھی چند ٹکوں میں بکتی تھی آہ میری بے مایہ تھی سوکھے لبوں پہ مچلتی تھی

威而鋼

以前服用威而鋼,但有效時間僅僅只有4小時,對於在常年在高原的我來說,時間有點太短,所以會考慮犀利士。

  • 犀利士(Cialis),學名他達拉非

犀利士購買

與其他五花八門的壯陽技巧相比,犀利士能在40分鐘內解決性功能勃起障礙問題,並藥效持續36小時。這效果只有犀利士能做到,因為醫療級手術複雜,不可逆,存在安全隱患;植入假體和壓力泵等,使用不便,且有病變的可能。