Home » ہلدی دودھ کے فائدے |
صحت

ہلدی دودھ کے فائدے |

[ad_1]

انسانی جسم کے مسائل کے خاتمے کے لئے ہلدی سے بہتر دوسرا قدرتی سپلیمنٹ موجود نہیں۔ہلدی کو مصالحوں کی ملکہ کہیں یا ڈاکٹر سچ یہ ہے۔ کہ ہلدی قدرتی سپلیمنٹس کا سب سے بہترین ذریعہ ہے۔ ہلدی اینٹی آکسیڈنٹ ، اینٹی بیکٹیریل، اینٹی فنگل، اینٹی وائرل سے لیکر اینٹی انفیلمنٹری اور اینٹی کا سینو جینک ہے۔

ہر نوعیت کے جراثیم سے جسم کو محفوظ رکھتی ہے۔ ہلدی میں بے شمار غذائی فوائد بھی ہیں۔ اس میں ریشہ ، پروٹین، کیلشیم، تانبہ، فولاد، میگنیشیم، اور زنگ پایا جاتا ہے ساتھ ہی وٹامن E,C اور K بھی موجود ہیں۔ ایشیا میں تو ہلدی ہزاروں برس سے اپنی شفائی خصوصیات کے باعث مختلف ادویات میں استعمال ہورہی ہے لیکن اب مغرب بھی اس کی طبّی غذائی وشفائی خصوصیات سے فائدہ اُٹھا رہا ہے۔ہلدی کا ذائقہ تیز ہوتا ہے لیکن آپ مختلف طریقوں سے ہلدی کو اپنی خوراک کا حصہ بناسکتی ہیں۔

کیل مہاسے صاف کرتی ہے 1/3 کھانے کا چمچہ ہلدی ہموزن شہد میں ملا کر کیل مہاسوں پر لگالیں۔ خشک ہونے دیں پانی سے دھولیں اور چہرہ تھپتھپا کر صاف کرلیں۔ زہریلے مرکبات کی دشمن: ہلدی جسم کے زہریلے مرکبات کی صفائی کرنے کے لیے بے مثال عنصر ہے ۔اگر آپ ہلدی کو روزانہ بطور مشروب پینا شروع کریں تو جسم کو آرام بھی ملے گا اور اس کے صفائی بھی ہوتی رہے گی۔ اس مشروب کی ترکیب کچھ یوں ہے کہ 1/3 کھانے کے چمچے ہلدی، شہد اور ایک کھانے کا چمچہ لیموں کا رس لیکر نیم گرم پانی میں ملالیں۔ نہار منہ روزانہ استعمال کریں۔فیس ماسک: جلد کو نرم وملائم بنانے کے لئے ہلدی کا ابٹن تو مشہور ہے۔

فوائدخشک ہونے دیں۔ پانی سے دھولیں اور چہرے کوتھپتھپا کر صاف کرلیں۔منہ کے چھالوں اور زخموں کا علاج: ہلدی سے بنایا مرکب منہ کے چھالوں اور زخموں کو رفع کرنے کے لیے بہترین ہے۔ چٹکی بھر ہلدی ایک کھانے کے چمچے پانی اور آدھے کھانے کے چمچہ ناریل کے تیل میں ملا کر زخموں اور چھالوں کے مقامات پر لگادیں اور پانی سے غرارے کرلیں۔وزن کم کرنے کا مشروب: پوری دنیا وزن کم کرنا چاہتی ہے ۔ ہلدی وزن کم کرنے کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ ایک گلاس پانی گرم کرلیں۔اس میں نصف کھانے کا چمچہ ہلدی اور نصف کھانے کا چمچہ ادرک کا رس ملالیں۔روزانہ نہار منہ یہ مشروب پی لیں۔ وزن میں نمایاں کمی نظر آئے گی۔

[ad_2]

Source link

درد میں سانجھی ساتھ نہیں

درد میں سانجھی ساتھ نہیں آنکھوں میں ویرانی تھی دل بھی میرا شانت نہیں اجلے دن میں نا کھیلی تھی گھور اندھیری رات میں بھی حصہ میں جس کے آتی تھی وہ شاہ میں گدا کہلاتی تھی آنسو پی کے جیتی تھی ذلت کا نشانہ بنتی تھی یا خاک میں زندہ رلتی تھی ہرس و ہوس کا سمبل تھی یا اینٹوں میں چن دی جاتی تھی چند ٹکوں میں بکتی تھی آہ میری بے مایہ تھی سوکھے لبوں پہ مچلتی تھی

威而鋼

以前服用威而鋼,但有效時間僅僅只有4小時,對於在常年在高原的我來說,時間有點太短,所以會考慮犀利士。

  • 犀利士(Cialis),學名他達拉非

犀利士購買

與其他五花八門的壯陽技巧相比,犀利士能在40分鐘內解決性功能勃起障礙問題,並藥效持續36小時。這效果只有犀利士能做到,因為醫療級手術複雜,不可逆,存在安全隱患;植入假體和壓力泵等,使用不便,且有病變的可能。