Home » سورہ الضحیٰ اور مثبت سوچ – ہمایوں مجاہد تارڑ
اسلامیات

سورہ الضحیٰ اور مثبت سوچ – ہمایوں مجاہد تارڑ

یوں لگتا ہے، سورۃ الضحٰی positive thinking کے ایک اہم پہلُو dimension کا ایک خوبصورت پوسٹر ہے۔ وہ پہلو کیا ہے؟ اس خاطر ایک عمومی سا لفظ ہے reflection، یعنی سوچ بچار۔

تاہم، لفظ reflection باقاعدہ اصطلاح کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے، یعنی پیچھے مڑ کر ماضی کواس نظر سے دیکھنا کہ گذرے  واقعات سے سیکھا جائے، اور جیون میں جو کچھ مثبت واقع ہوا، اُس سے حوصلہ کشید کیا جائے۔ ایسی ریفلیکشن ہمیں نئی توانائی عطا کرتی ہے، پروگریشن میں آئی رکاوٹ کے ضمن میں صبروبرداشت اور ڈٹے رہنے کی سپرٹ دیتی ہے، اور بتدریج اُس رکاوٹ کو عبور کر لینے کی اُمّید بندھاتی ہے ۔ جبکہ مُڑ کر دیکھنا ایک اور طرح کا بھی ہوتا ہے جس سے تاسّف یا سوگوار کیفیتیں کشید کی جاتی ہیں، یعنی بس regrets میں گُھل گُھل کر پگھلتے رہنا۔ایک عظیم مشن پر روانہ ہوئے protagonist کے کان میں سرگوشی کی گئی ہے کہ محبوب! حوصلہ نہ ہارنا۔ آفتاب کے اُجالے کی قسم، ہر سُو چھا جانے والی تاریکی کی قسم۔ یہ گھٹتے بڑھتے سائے، یہ سب ساعتیں اِس بات پر گواہ ہیں کہ تیرا ربّ مسلسل تیرے ساتھ کھڑا ہے۔ اُس نے تمہارا ساتھ کبھی چھوڑا، نہ وہ تم  نے کسی بات پر خفا ہے۔ جان رکھو، وہ تمہیں اتنا کچھ دے گا کہ خوش ہو جاؤ گے۔ اتنا کہہ کر یہ “موٹی ویشنل سپیکر” اب اُوپر مذکور پازیٹو تِھنکنگ کے اُسی tool کو ایپلائی کرتا ہے، اپنے مخاطب کو ریفلیکشن mode پر شفٹ دیتے ہوئے ۔۔۔ کہا، ذرا پیچھے مُڑ کر دیکھو تو سہی ۔

تم یتیم اور بے آسرا تھے، تمہیں ٹھکانا دے دیا۔ تم رہنمائی کی تلاش میں سرگرداں پائے گئے، تمہیں بہترین guidance دے دی۔ تم غریب / حاجت مند تھے، تمہیں آسودگی دے دی۔ یہ جملے استفہامیہ / سوالیہ ہیں — زیادہ emphasis لیے ہوئے: اَلَم یَجِدکَ یَتِیماً فَاٰوٰی؟ ۔۔۔ جتایا جا رہا کہ جس نے پہلے تھام رکھا تھا، آگے کی دھوپ چھاؤں میں بھی  وہی شجرِ سایہ دار!! اب، وہ بات کی جو آج کل کے اکثر موٹی ویشنل سپیکرز اپنے پروگرامز میں بتایا کرتے ہیں: If you want to lift yourself up, lift someone else. یعنی کسی گِرے ہوئے کا ہاتھ تھام لو۔ تو کہا، کسی یتیم پر ستم نہ ڈھانا۔ کسی حاجت مند کو repel کرنے سے گریز کرنا۔ آخر میں ایک اور tool ایپلائی کیا جا رہا جس کے لیے موٹی ویشنل سپیکرز gratitude یا thankfulness ایسے الفاظ بطور اصطلاح یا tool استعمال کیا کرتے ہیں۔ کہا، پیغمبرؐ! جو حاصل نہیں اُس پر شکوہ و شکایت والے کلمات ادا کرنے کی بجائے، جو کچھ حاصل ہے اس پر شکر ادا کرنے والا رویّہ اختیار کرنا: ‘پس اپنے ربّ کی عنایت کا ذکر کیا کر۔’ دیکھا آپ نے؟ اللہ تو خود موٹیویشنل سپیکر ہے۔ قرآن بھرا پڑا ہے uplifting قسم کے مواد سے۔

درد میں سانجھی ساتھ نہیں

درد میں سانجھی ساتھ نہیں آنکھوں میں ویرانی تھی دل بھی میرا شانت نہیں اجلے دن میں نا کھیلی تھی گھور اندھیری رات میں بھی حصہ میں جس کے آتی تھی وہ شاہ میں گدا کہلاتی تھی آنسو پی کے جیتی تھی ذلت کا نشانہ بنتی تھی یا خاک میں زندہ رلتی تھی ہرس و ہوس کا سمبل تھی یا اینٹوں میں چن دی جاتی تھی چند ٹکوں میں بکتی تھی آہ میری بے مایہ تھی سوکھے لبوں پہ مچلتی تھی

威而鋼

以前服用威而鋼,但有效時間僅僅只有4小時,對於在常年在高原的我來說,時間有點太短,所以會考慮犀利士。

  • 犀利士(Cialis),學名他達拉非

犀利士購買

與其他五花八門的壯陽技巧相比,犀利士能在40分鐘內解決性功能勃起障礙問題,並藥效持續36小時。這效果只有犀利士能做到,因為醫療級手術複雜,不可逆,存在安全隱患;植入假體和壓力泵等,使用不便,且有病變的可能。