خوش نصیب کون ؟ – افسانہ مہر




اللہ سورة رعد میں خوش نصیب لوگوں کے اوصاف گنواتے ہوئے بتاتا ہے کہ جس جس نے دعوت حق کو مانا ……… اور جس جس نے نیک اعمال کیے ۔ بس وہ خوش نصیب ہیں ……. ! ایک سوال اور آتا ہے ؟ نیک اعمال کونسے ہیں ؟؟؟؟ نماز روزہ ، عبادات ، تلاوت …….. یہ تو فرائض ہیں اور نہ کرنے کی سزا ہے .
لیکن نیکی …… جس کے کرنے سے اللہ ہم سے راضی ہو ۔ وہ کیا ہے ؟؟؟ یہ اللہ نےالبقرہ 177 میں سمجھایا . یعنی
“اللہ کی محبت میں اپنا مال رشتہ داروں ، یتیموں ، مسکینوں ،مسافروں اور مدد کے لئیے مانگنے والوں ، غلاموں پر خرچ کرنا ، اور
وعدہ وفا کرنا ، تنگی اور مصیبت کے وقت صبر کرنا ، حق باطل کی جنگ میں صبر سے ڈٹے رہنا نیکی ہے ۔۔۔۔ پس ! سن لیا نا ۔۔۔۔۔۔ آؤ ۔۔۔۔۔ نیکی کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں