نفع بخش کلام کی چند صورتیں، اپنے کلام کو قیمتی بنائیں اور فائدہ اٹھاہیں




اس کلام کے ذریعے نفع کمانے میں سستی نہیں کرنی چاہیے۔سرورِ کونین ﷺ نے ارشاد فرمایا:”اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم فرمائے جو کلام کرتا ہے تو نفع حاصل کرتا ہے یا خاموش رہ کر سلامتی حاصل کرتا ہے۔“(1)شعب الایمان ،رقم ۴۹۳۸ج۴،ص۲۴۱

اورحضرتِ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سرورِ عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ” اچھی بات کے علاوہ اپنی زبان قابو میں رکھو کیونکہ اس کے ذریعے شیطان ، انسان پر غالب آجاتاہے ۔“(2)الترغیب والترہیب ،کتاب الادب، رقم : ۲۹، ج۳،ص۳۴۱

پیارے اور محترم بھائیو!نقصان دہ کلام کی طرح نفع بخش کلام کی بھی کئی صورتیں ہیں ، بطورِ ترغیب نفع بخش کلام کی چند صورتیں اور اس سے حاصل ہونے والے فوائد کی تفصیل ہم نے ذکر کردی ہے ان میں سے ہر ایک کے ساتھ ہم نے لنک لگا دیا ہے ایک ایک پر کلک کرکے آپ انکی تفصیل ملاحظہ فرما سکتے ہیں:

تلاوت قرآن کرنا
ذکرُاللہ عزوجل کرنا
درود پاک پڑھنا
نعتِ رسول ﷺ پڑھنا
شکرِ خدا عزوجل کرنا
علمِ دین سکھانا
صالحین کا ذکر ِ خیر کرنا
نیکی کی دعوت دینا
کھانے اور پینے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
کھانے یا پینے کے بعد حمد ِ الہٰی بجالانا
کسی کے عیوب کی پردہ پوشی کرنا
مسلمانوں کے درمیان صلح کروانا
غم خواری کرنا
کسی کی عزت بچانا
سچ بولنا
جائز سفارش کرنا
اذان دینا
اذان واقامت کا جواب دینا
اذان کے بعد دعا مانگنا
دعا مانگنا
نرم گفتگو کرنا
چھینک کا جواب دینا
اپنے مسلمان بھائی کے لئے دعاکرنا
ایک دوسرے کوسلام کرنا

اپنا تبصرہ بھیجیں