Home » قرآن مجید میں انبیاء علیہم السلام میں سب سے پہلا تذکرہ ابوالبشر حضرت آدم علیہ السلام کا ہے۔ نو سورتوں میں کوئی ۲۵ مختلف آیتوں میں آپ علیہ السلام کا نام آیا ہے
اسلامیات

قرآن مجید میں انبیاء علیہم السلام میں سب سے پہلا تذکرہ ابوالبشر حضرت آدم علیہ السلام کا ہے۔ نو سورتوں میں کوئی ۲۵ مختلف آیتوں میں آپ علیہ السلام کا نام آیا ہے

قرآن مجید میں انبیاء علیہم السلام میں سب سے پہلا تذکرہ ابوالبشر حضرت آدم علیہ السلام کا ہے۔ نو سورتوں میں کوئی ۲۵ مختلف آیتوں میں آپ علیہ السلام کا نام آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ علیہ السلام پر دس صحائف نازل فرمائے۔

اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو اپنی عظیم صفت ’’علم‘‘ سے اشیاء کا علم عطا فرمایا۔ آئندہ زندگی میں کیونکہ انسان کو ان اشیا سے واسطہ پڑنا تھا اس لیے یہ علم اس کی ایک فطری ضرورت تھی۔ حضرت آدم علیہ السلام کا خمیر ایسی مٹی سے گوندھا گیا جو نت نئی تبدیلیوں کو قبول کرنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔ حضرت آدم علیہ السلام جنت میں ایک عرصہ تک تنہا زندگی بسر کرتے رہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی بائیں پسلی سے ایک عورت کو پیدا کیا۔ حضرت آدم علیہ السلام نے اپنی بیوی کا نام حوّا رکھا جو سب انسانوں کی ماں ہیں۔حضرت آدم اور حوا علیہما السلام کو زمین پر اتارنا محض کوئی سزا نہ تھی بلکہ ان کی تخلیق کا مقصد ہی زمینی خلافت تھی۔ کتاب المعارف میں ابن قتیبہ نے لکھا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام سراندیپ (سری لنکا) کے پہاڑ ’’واسم‘‘ پر اتارے گئے جو ہزاروں سال پہلے ہندوستان کے جنوبی حصہ سے ملا ہوا تھا۔

اب یہ پہاڑ سری لنکا کے شہر رتنا پور کے قریب ہے اور کوہ آدم کے نام سے مشہور ہے۔ ابن بطوطہ نے جبل سراندیپ کو دنیا کے بلند پہاڑوں میں سے ایک لکھا ہے۔ باوا آدم علیہ السلام کے پائوں کا نشان (قدم شریف) ایک سخت سیاہ پتھر پر ہے۔ قرآن و حدیث میں اس کی بابت کوئی سند نہیں۔ حضرت حوّا جدہ میں اتاری گئیں۔ حضرت آدم علیہ السلام کا قد 60 ہاتھ لمبا تھا۔ وہ خشیت الٰہی کی وجہ سے جھک کر چلتے تھے۔ 930 سال کی عمر پائی اور جدہ میں دفن ہوئے۔ دوسری روایت یہ ہے کہ وہ مسجد خیف میں مدفون ہیں جہاں دیگر ستر انبیاء بھی دفن ہیں۔ ان کے انتقال کے دو سال بعد حضرت حوا علیہ السلام کی وفات ہوئی جدہ میں ان کی قبر موجود ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

درد میں سانجھی ساتھ نہیں

درد میں سانجھی ساتھ نہیں آنکھوں میں ویرانی تھی دل بھی میرا شانت نہیں اجلے دن میں نا کھیلی تھی گھور اندھیری رات میں بھی حصہ میں جس کے آتی تھی وہ شاہ میں گدا کہلاتی تھی آنسو پی کے جیتی تھی ذلت کا نشانہ بنتی تھی یا خاک میں زندہ رلتی تھی ہرس و ہوس کا سمبل تھی یا اینٹوں میں چن دی جاتی تھی چند ٹکوں میں بکتی تھی آہ میری بے مایہ تھی سوکھے لبوں پہ مچلتی تھی

威而鋼

以前服用威而鋼,但有效時間僅僅只有4小時,對於在常年在高原的我來說,時間有點太短,所以會考慮犀利士。

  • 犀利士(Cialis),學名他達拉非

犀利士購買

與其他五花八門的壯陽技巧相比,犀利士能在40分鐘內解決性功能勃起障礙問題,並藥效持續36小時。這效果只有犀利士能做到,因為醫療級手術複雜,不可逆,存在安全隱患;植入假體和壓力泵等,使用不便,且有病變的可能。