Home » قربانی کرنا عبادت ہے
اسلامیات

قربانی کرنا عبادت ہے

قربانی کرنا عبادت ہے۔ فرمایا : اپنے رب کے لئے نماز پڑھو اور قربانی کرو الکوثر اب یہ جاننے کے بعد جب تم نے اللہ کی طاعت کی اور اسکے لئے قربانی پیش کی تو یہ عبادت ہوئی کے نہیں ؟

تو وہ ضرور کہے گا کہ ہاں یہ عبادت ہوئی۔اب اس سے پوچھیں کہ یہی قربانی جب تم نے کسی جن نبی یا کسی ولی یا مخلوق میں سے کسی کے لیے بھی کی تو اس عبادت میں اللہ کے ساتھ غیر کو شریک ٹھہرایا کہ نہیں ؟تو وہ ضرور اسکا اقرار کرے گا اور کہے گا ہاں۔ ساتھ ہی اس سے یہ بھی پوچھیں کہ وہ مشرکین جن کے بارے قرآن نازل ہوا کیا وہ ملائکہ صلحاء لات وغیرہ کی پرستش کرتے تھے ؟ وہ ضرور کہے گا ہاں پھر انہیں بتائیں کہ ان کی پرستش یہی تھی کہ وہ انہیں پکارتے تھے ؟انکے لئے جانور ذبح کرتے تھے اور انکی طرف پناہ لیتے تھے, ورنہ وہ اس بات کا اقرار کرتے تھے کہ وہ اللہ کے بندے اور اسکے ماتحت ہیں اور یہ کہ اللہ تعالی ہی امورِ کائنات کا انتظام کر رہاہے لیکن اس اقرار کے باوجود انہوں نے ملائکہ اور صالحین کے جاہ و مرتبہ اور شفاعت کے پیشِ نظر انہیں پکارا اور ان کی طرف پناہ لی۔

درد میں سانجھی ساتھ نہیں

درد میں سانجھی ساتھ نہیں آنکھوں میں ویرانی تھی دل بھی میرا شانت نہیں اجلے دن میں نا کھیلی تھی گھور اندھیری رات میں بھی حصہ میں جس کے آتی تھی وہ شاہ میں گدا کہلاتی تھی آنسو پی کے جیتی تھی ذلت کا نشانہ بنتی تھی یا خاک میں زندہ رلتی تھی ہرس و ہوس کا سمبل تھی یا اینٹوں میں چن دی جاتی تھی چند ٹکوں میں بکتی تھی آہ میری بے مایہ تھی سوکھے لبوں پہ مچلتی تھی

威而鋼

以前服用威而鋼,但有效時間僅僅只有4小時,對於在常年在高原的我來說,時間有點太短,所以會考慮犀利士。

  • 犀利士(Cialis),學名他達拉非

犀利士購買

與其他五花八門的壯陽技巧相比,犀利士能在40分鐘內解決性功能勃起障礙問題,並藥效持續36小時。這效果只有犀利士能做到,因為醫療級手術複雜,不可逆,存在安全隱患;植入假體和壓力泵等,使用不便,且有病變的可能。