Home » سمندر کی جھاگ کے برابر گناہ معاف کروانے کا وظیفہ
اسلامیات

سمندر کی جھاگ کے برابر گناہ معاف کروانے کا وظیفہ

السلام علیکم ان گنت درود و سلام نبی کریم خاتم النبیین رحمت اللعالمین جناب حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر جناب حضرت سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ خاتم النبیین رحمت اللعالمین جناب حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا

کہ جو شخص اپنے بستر پر سونے کے لیئے جاتے ہوئے تین بار یوں کہے «أستغفر الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه»میں اس عظیم ترین اللہ سے استغفار کرتا ہوں کہ جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے، وہ ہمیشہ زندہ اور تا ابد قائم و دائم رہنے والا ہے، اور میں اسی کی طرف رجوع ہوتا ہوں اللہ تعالی اس کے گناہ بخش دے گا اگرچہ وہ گناہ سمندر کی جھاگ کی طرح ( بےشمار ) ہوں، اگرچہ وہ گناہ درخت کے پتوں کی تعداد میں ہوں، اگرچہ وہ گناہ اکٹھا ریت کے ذروں کی تعداد میں ہوں، اگرچہ وہ دنیا کے دنوں کے برابر ہوں۔ ترمذی شریف حدیث نمبر 3397 رب رحمان ھمیں قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

درد میں سانجھی ساتھ نہیں

درد میں سانجھی ساتھ نہیں آنکھوں میں ویرانی تھی دل بھی میرا شانت نہیں اجلے دن میں نا کھیلی تھی گھور اندھیری رات میں بھی حصہ میں جس کے آتی تھی وہ شاہ میں گدا کہلاتی تھی آنسو پی کے جیتی تھی ذلت کا نشانہ بنتی تھی یا خاک میں زندہ رلتی تھی ہرس و ہوس کا سمبل تھی یا اینٹوں میں چن دی جاتی تھی چند ٹکوں میں بکتی تھی آہ میری بے مایہ تھی سوکھے لبوں پہ مچلتی تھی

威而鋼

以前服用威而鋼,但有效時間僅僅只有4小時,對於在常年在高原的我來說,時間有點太短,所以會考慮犀利士。

  • 犀利士(Cialis),學名他達拉非

犀利士購買

與其他五花八門的壯陽技巧相比,犀利士能在40分鐘內解決性功能勃起障礙問題,並藥效持續36小時。這效果只有犀利士能做到,因為醫療級手術複雜,不可逆,存在安全隱患;植入假體和壓力泵等,使用不便,且有病變的可能。