Home » شفاعت ِ رسول ﷺ پانے کا وظیفہ
اسلامیات

شفاعت ِ رسول ﷺ پانے کا وظیفہ

 اللہ کے فضل سے مشکلیں ختم اور مصیبتیں ٹل جاتی ہیں .درود شریف کی کثرت سے رزق میں برکت کیلئے مجرب عمل رزق میں ترقی اور برکت کے لیے یا کوئی کام جو بس سے باہر ہو اور کوئی وسیلہ نظر نہ آتا ہو یا کسی کام میں آسانی اور جلدی مطلوب ہو تو سورۂ مزمل ایک بیٹھک میں 41 مرتبہ 3 دن تک پڑھیں۔

انشاء اللہ مقصد میں کامیابی ہوگی۔کامیابی و کامرانی کیلئےفجر کی نماز کے بعد سورۂ یٰسین‘ سورۂ مزمل اور سورۂ فجر پڑھیں۔ ظہر کی نماز کے بعدسورۂ فتح پڑھیں۔ عصر کی نماز کے بعد سورۂ بینہ پڑھیں۔ مغرب کی نماز کے بعد سورۂ واقعہ پڑھیں۔ عشاء کی نماز کے بعد سورۂ سجدہ ‘ سورۂ ملک‘ سورۂ بقرہ اور آل عمران کا آخری رکوع پڑھیں۔انشاء اللہ ہر کام میں کامیابی و کامرانی ہوگی۔ گھر میں یہ دعا پڑھی جائے تاکہ ہم سب اپنے نفس کی برائی سے محفوظ رہیں۔ یہ دعا خاص کر آج کل کے نفسا نفسی کے دور میں ہر شخص کو یاد کرنی چاہیے۔