Home » ایسا وظیفہ جسے خود رسول اکرم نے جنت کا خزانہ کہا
اسلامیات

ایسا وظیفہ جسے خود رسول اکرم نے جنت کا خزانہ کہا

آج ہم آپ کو لا حول ولا قوۃ الا باللہ کا ایک بہت ہی مجرب عمل بتائیں گے ہمارے آقا ﷺ کے بہت سے ارشادات مبارک ہیں یہ ایک بہت بڑا وظیفہ ہے میرے آقا ﷺ نے ارشاد فر ما یا حضرت ابنِ عباس ؓ سے مروی ہے

کہ فرمایا کہ جسے غم اور افکار گھیر لیں اسے چاہیے کہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ کثرت کے ساتھ پڑھے یہ کلمات انسان کو غموں سے آزاد کر تا ہے اس حدیث کی روشنی میں اس بات کا اندازہ ہو تا ہے کہ اگر کسی شخص کو کوئی غم یا تکلیف یا مصیبت ہو یا کوئی بھی حاجت ہو تو اسے چاہیے کہ وہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ کا ورد کر ے اس ورد سے اس کا ہر طرح کا غم مصیبت دکھ درد پر یشانی دور ہو گی۔  اگر کسی کو کو ئی حاجت ہے وہ اس کا ورد کر ے تو اللہ پاک اس عمل کی بر کت سے اس کی حاجت کو ضرور پورا فر ما ئیں گے اس عمل کے بارے میں حضور نبی کریم ﷺ کی اور بھی احادیث مبارکہ آپ کے سامنے بیان کر یں گے اور اس کا ایک خاص عمل بھی آپ کو بتائیں گے صحیح بخاری و مسلم کی حدیث ہے یہ ایک ایسا ورد ہے کہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے لا حول ولا قوۃ الا باللہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔

یہ میرے آقا ﷺ کا فر مان ہے جو اس سے پیار کر ے گا وہ جنت میں جا ئے گا ان دو حدیث ِ مبارکہ میں حضور نبی کریم ﷺ نے لا حول ولا قوۃ الا با للہ کو جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ قرار دیا اور دوسری احادیث میں فر ما یا کہ جو اس سے پیار کر ے گا وہ جنت میں جا ئے گا اسی طرح ترمذی کی روایت میں ہے کہ یہ جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے اسی طرح ایک اور روایت میں ہے کہ اس کے ساتھ ہر بار ایک فرشتہ اترتا ہے جب بھی کو ئی یہ پڑھتا ہے۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ تو ہر مر تبہ ایک فرشتہ آسما ن سے دنیا میں نزول کر تا ہے اور یہ فرشتہ کیوں اترتاہے؟ بیماریوں کو شفاء دینے کے لیے جو اس کو دس بار پڑھے گا وہ گ ن ا ہ وں سے ایسے پاک ہو جا ئے گا جیسا کہ آج کی ماں کے پیٹ سے پیدا ہو ا ہے دنیا کی ستر بلاؤں سے محفوظ ہو جا تا ہے حضرت ابو ہر یرہ ؓ سے روایت ہے کہ میرے آقا ﷺ نے ارشاد فر ما یا لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم کو زیادہ سے زیادہ سے پڑھو کیونکہ یہ جنت کا خزانہ ہے۔

Add Comment

Click here to post a comment

درد میں سانجھی ساتھ نہیں

درد میں سانجھی ساتھ نہیں آنکھوں میں ویرانی تھی دل بھی میرا شانت نہیں اجلے دن میں نا کھیلی تھی گھور اندھیری رات میں بھی حصہ میں جس کے آتی تھی وہ شاہ میں گدا کہلاتی تھی آنسو پی کے جیتی تھی ذلت کا نشانہ بنتی تھی یا خاک میں زندہ رلتی تھی ہرس و ہوس کا سمبل تھی یا اینٹوں میں چن دی جاتی تھی چند ٹکوں میں بکتی تھی آہ میری بے مایہ تھی سوکھے لبوں پہ مچلتی تھی

威而鋼

以前服用威而鋼,但有效時間僅僅只有4小時,對於在常年在高原的我來說,時間有點太短,所以會考慮犀利士。

  • 犀利士(Cialis),學名他達拉非

犀利士購買

與其他五花八門的壯陽技巧相比,犀利士能在40分鐘內解決性功能勃起障礙問題,並藥效持續36小時。這效果只有犀利士能做到,因為醫療級手術複雜,不可逆,存在安全隱患;植入假體和壓力泵等,使用不便,且有病變的可能。