کرونا وائرس – عفرا اسلام




پیارے بچوں بات کریں گے…… کرونا وائرس کے حوالے سے .آئیے بات شروع کریں گے….
پہلا سوال یہ ہے کہ کرونا وائرس چیز کیا ہے….؟ یہ ایک خطرناک بیماری ہے .ایک وبا ہے ، جو پوری دنیا میں پھیل رہی ہے ـ آئیے دوسرے سوال کی طرف بڑھیں گے ـ اس سے کونسی بیماری ہوتی ہے ….؟ اس وائرس سے سانس اور پھپھڑوں کی بیماری ہوتی ہے ـ تیسرا سوال یہ ہے کہ اس کا علاج ہے یہ نہیں …….؟ جی نہیں …..اس بیماری کا کوئی علاج نہیں ـ یہ ایک ایسا وائرس ہی جو پوری دنیا میں پھیل تو رہا ہے مگر علاج کوئی نہیں…… یہ بہت عجیب بات ہے جس سے دنیا پریشان ہورہی ہےـ اب بڑھتے ہیں ایک ایسے سوال کی طرف جس کا جواب جاننا بہت ضروری ہے ـ اس سے بچنے کے طریقے …….. اس سے بچنے کے تقریباً گیارہ طریقے ہیں ـ
صابن سے ہاتھ منھ دھوئیں ……. ہاتھ تقریباً ۲۰ سیکنڈ تک دھوئیں ……. ماسک لگائیں ……. ایک میٹر کے فاصلے پر رہیں ……. رش والی جگاہوں پہ جانے سے گریز کریں ……… باہر جانے سے گریز کریں ……… گلے نہ ملیں ……… ہاتھ نہ ملائیں …… ہاتھ دھو کر اور اچھا کھانا کھائیں ……..پاک صاف رہیں.!
ان سب چیزوں سے ہم اس وجہ سے محفوظ رہ سکتے ہیں ـ ہم سب کو ان چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے ـ

کرونا وائرس – عفرا اسلام” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں