ہمارے پاکستانی ڈرامے – عایشہ عارف




یہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے آج کل حالات ک پیش نظر ہم انٹرٹینمنٹ سے بھر پور لطف اندوز ہو رہے ہیں ہمارے گھر کی خواتین ڈرامے دیکھنے کا شوق رکھتی ہیں۔

گھر کے کام کاج سے فارغ ہو کے ڈرامے کے لیے وقت ضرور نکالتی ہیں ۔ ان کے ساتھ گھر میں موجود بچے بھی اپنی ماں کے ساتھ ڈرامے دیکھ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کیا ہمارے پاکستانی ڈرامے بچوں ک ساتھ بیٹھ کے دیکھنے ک قابل ہیں ؟ ہمارا دین اسلام جو کے مکمل ضابطہ حیات ہے ، ہمارے پاکستانی ڈراموں میں پیار محبت ، شادی ، طلاق کے علاوہ کچھ نہیں دکھایا جارہا ہے کہ ایک مرد کتنی عورتوں کے پیچھے پڑا ہے ۔۔۔۔۔۔ کیا ہم اپنے بچوں کے سامنے اسے بہودہ ڈرامے دیکھیں جس سے ہماری نو جوان نسل خراب ہو ل۔۔۔۔۔۔۔ ہٰذا ہمارے میڈیا کو چاہئے کہ صاف ڈرامے دکھاۓ جائیں ۔ جس سے ۔ ۔  کچھ سبق حاصل ہو ۔ اپنے ملک کا کلچر پتا چلے ۔ جس سے دین سے جوڑ کر دنیا کی زندگی گزارنے کی توفیق ہو۔

اسلامی تاریخی واقعات دکھائے جا سکتے ہیں ان چیزوں کو ڈرامائی شکل دیں۔
شکریہ

2 تبصرے “ہمارے پاکستانی ڈرامے – عایشہ عارف

اپنا تبصرہ بھیجیں