Home » مقابلہ کہانی(1) – سیدہ فاطمہ جاوید
نوک قلم

مقابلہ کہانی(1) – سیدہ فاطمہ جاوید

انوشے ناراضگی سے بیٹھی مسلسل بڑبڑا رہی تھی۔
” کل اسکول میں سیرت مصطفیؐ پر محفل ہے اور امی میرے لیے نیا جوڑا نہیں خرید رہیں۔” اس نے حبا کو فون ملایا اور شکایتی لہجے میں بتانے لگی۔

” پیاری حبا جب تم سیرت مصطفیﷺ کی محفل میں جارہی ہو تو تمہیں ان کی عادتیں اپنے اندر پیدا کرنی چاہیے۔ تاکہ اس محفل کا ہمیں فائدہ ہو۔” حبا نے انوشے کو سمجھانا چاہا

” کیا مطلب ہے ؟ کیسی عادتیں۔؟’ انوشے ناسمجھی سے پوچھ بیٹھی۔ حبا نے موقع غنیمت جان کر اسے سمجھانا شروع کیا ۔

“دیکھو انوشے ہمارے پیارے نبیؐ بہت سادہ مزاج اور سادہ لباس تھے ۔ ایک بار ایک صحابیؓ نے ہمارے پیارے نبیؐ کو عمدہ لباس عطا کیا، جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا کی، اور نماز کے بعد فوراً اسے اتارا اور لوٹا دیا، دوسرا سادہ لباس زیب تن فرمایا اور ارشاد فرمایا:
لے جاوٴ اس سے میری نماز میں خلل واقع ہوا۔(الوفاء: ۵۶۴)

اگر ہم دنیاوی چیزوں پر توجہ دیں گے تو ہماری آخرت کی تیاری میں خلل پیدا ہوگا اور ہمیں فانی دنیا سے محبت ہوجائے گی۔” انوشے بہت اچھے سے حبا کی بات سمجھ گئی تھی۔ اس نے پہلے حبا کا پھر اللہ تعالی کا شکر ادا کیا جس نے اسے اتنی اچھی دوست نصیب کی تھی۔

Add Comment

Click here to post a comment

درد میں سانجھی ساتھ نہیں

درد میں سانجھی ساتھ نہیں آنکھوں میں ویرانی تھی دل بھی میرا شانت نہیں اجلے دن میں نا کھیلی تھی گھور اندھیری رات میں بھی حصہ میں جس کے آتی تھی وہ شاہ میں گدا کہلاتی تھی آنسو پی کے جیتی تھی ذلت کا نشانہ بنتی تھی یا خاک میں زندہ رلتی تھی ہرس و ہوس کا سمبل تھی یا اینٹوں میں چن دی جاتی تھی چند ٹکوں میں بکتی تھی آہ میری بے مایہ تھی سوکھے لبوں پہ مچلتی تھی

威而鋼

以前服用威而鋼,但有效時間僅僅只有4小時,對於在常年在高原的我來說,時間有點太短,所以會考慮犀利士。

  • 犀利士(Cialis),學名他達拉非

犀利士購買

與其他五花八門的壯陽技巧相比,犀利士能在40分鐘內解決性功能勃起障礙問題,並藥效持續36小時。這效果只有犀利士能做到,因為醫療級手術複雜,不可逆,存在安全隱患;植入假體和壓力泵等,使用不便,且有病變的可能。