امریکی ایئر فورس کا خصوصی طیارہ اسلام آباد سے واپس روانہ




اسلام آباد: امریکی ایئر فورس کا خصوصی طیارہ اسلام آباد سے تین لگژری گاڑیاں لے کر واپس روانہ ہوگیا ہے۔

حکومت پاکستان نے امریکی سفارت خانے کو گاڑیاں ساتھ لے جانے کی اجازت دی تھی۔

امریکی ایئرفورس کا خصوصی طیارہ جرمنی سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا تھا۔

طیارہ امریکی سفارت خانے کے عملے کے لیے 3 بیگ بھی ساتھ لایا تھا۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپن ی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف بین الاقوامی بلکہ ڈومیسٹک فلائٹس پر بھی پابندی عائد ہے۔

پاکستان نے ھی اپنی فضائی حدود ہر قسم کی فلائٹس کے لیے بند کر رکھی تھی تاہم یہ طیارہ حکومت کی ضاص اجازت سے پاکستان پہنچا تھا۔

The post امریکی ایئر فورس کا خصوصی طیارہ اسلام آباد سے واپس روانہ appeared first on ہم نیوز.

اپنا تبصرہ بھیجیں