Home » پاکستان میں کورونا سے45 اموات، 2880افراد متاثر
پاکستان

پاکستان میں کورونا سے45 اموات، 2880افراد متاثر

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد2880 ہوگئی ہے اور45 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پنجاب میں سب سے زیادہ 1163 کیسز اور سندھ میں 884 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کے پی کے 372، اسلام آباد 78، آزاد کشمیر12 اور گلگت بلتستان میں 206 کورونا وائرس کے کیسز ہیں۔

مجموعی طور پر 62 فیصد کیسز دیگر ممالک سے آئے اور 38 فیصد مقامی طور پر پھیلے۔ اب تک 170 مریض صحتیاب ہوچکے اور 45 جاں بحق ہوئے جب کہ 18 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

ملک بھر میں 449 اسپتالوں میں آئیسولیشن کی سہولت موجود ہے جن میں  7295 بیڈ ہیں۔  ملک بھر میں 318 قرنطینہ مراکز قائم کیے گئے ہیں جن میں9905 افراد کو رکھا گیا ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق 8 ہزار 493 افراد کوگھروں میں قرنطینہ کی سہولت دی گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم سے کم رکھنے کیلئے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ ملک میں عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی لگائی گئی ہے۔

کورونا وائرس سے تحفظ کیلئے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں قبل از وقت کر دی ہیں۔

وزیراعظم نے کورونا کے خلاف ریلیف ٹائیگر فورس بنانے کا اعلان کیا ہے جس کی مدد سے بے روزگار ہونے والے افراد کو گھروں میں راشن پہنچایا جائے گا۔

عمران خان نے  پرائم منسٹرکورونا ریلیف فنڈ بنانےکا بھی اعلان کیا اور کہا کہ اس میں جمع رقم پرکوئی پوچھ گچھ نہیں ہو گی۔ بیرون ملک پاکستانی ریلیف فنڈمیں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔

وفاقی حکومت نے غریب خاندانوں کو12 ہزار روپے ماہانہ دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ ملک میں خوراک کی قلت سے نمٹنے کیلئے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔

ملک کے تمام صوبوں کے درمیان زمینی رابطے منقطع ہیں اور ٹرین سروس بھی غیر معینہ مدت کیلئے معطل کر دی گئی ہے۔

The post پاکستان میں کورونا سے45 اموات، 2880افراد متاثر appeared first on ہم نیوز.

درد میں سانجھی ساتھ نہیں

درد میں سانجھی ساتھ نہیں آنکھوں میں ویرانی تھی دل بھی میرا شانت نہیں اجلے دن میں نا کھیلی تھی گھور اندھیری رات میں بھی حصہ میں جس کے آتی تھی وہ شاہ میں گدا کہلاتی تھی آنسو پی کے جیتی تھی ذلت کا نشانہ بنتی تھی یا خاک میں زندہ رلتی تھی ہرس و ہوس کا سمبل تھی یا اینٹوں میں چن دی جاتی تھی چند ٹکوں میں بکتی تھی آہ میری بے مایہ تھی سوکھے لبوں پہ مچلتی تھی

威而鋼

以前服用威而鋼,但有效時間僅僅只有4小時,對於在常年在高原的我來說,時間有點太短,所以會考慮犀利士。

  • 犀利士(Cialis),學名他達拉非

犀利士購買

與其他五花八門的壯陽技巧相比,犀利士能在40分鐘內解決性功能勃起障礙問題,並藥效持續36小時。這效果只有犀利士能做到,因為醫療級手術複雜,不可逆,存在安全隱患;植入假體和壓力泵等,使用不便,且有病變的可能。