Site icon نوک قلم

ملک کے بعض حصوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران میں ملک کے بعض حصوں میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند ایک مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

گذشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم کوئٹہ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : کالام میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

The post ملک کے بعض حصوں میں بارش کا امکان appeared first on ہم نیوز.

Name : Asra Ghauri . Education : M. A. Islamic Studies. Writer, blogger. Editor of web www.noukeqalam.com Lives In Pakistan.

Exit mobile version