وہ بہت اچھے انسان تھے۔
وہ بہت سچے انسان تھے۔
وہ عظیم انسان تھے۔
وہ کریم انسان تھے۔
وہ روشنی پھیلاتے تھے۔
وہ سب کو نیک بناتے تھے۔
سوئےہوؤں کوجگاتےتھے۔
اللہ کی طرف بلاتے تھے۔
وہ اللہ کی طرف لوٹ گئے۔
پیغام یہ دے کر ہم کو گئے ۔
دنیامیں نہیں دل لگانا ہے۔
جنت میں گھر بنانا ہے۔
Like this:
Like Loading...
Related
ماشاءاللہ مومنہ
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ