Home » عورت – مہرین راؤ
شاعری

عورت – مہرین راؤ

عورت نام ہے محبت کا، راحت کا
عورت نام ہے اخوت کا، طاقت کا

لوگ کمزور سمجھتے ہیں اس کو
یہ نام ہے عظمت کا ،شجاعت کا

اس کے دم سے ہے رونق جہاں
یہ نام ہے حسن کا، سجاوٹ کا

گھر بنتے اسی کی گھرستی سے
یہ تو نام ہے تدبر کا، ہمت کا

مثل خولہ ہے تو کبھی عمارہ ہے
یہ جرات ہے، عزت ہے ،ستارہ ہے

Add Comment

Click here to post a comment