مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 3 ٹیسٹ مثبت آگئے

سرینگر: (7 اپریل 2020) مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید تین ٹیسٹ مثبت آگئے۔ وادی میں متاثرین کی تعداد ایک سو تیئس ہوگئی۔ سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا۔ مقبوضہ وادی میں ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مزید 16 کیس سامنے آگئے

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 103 تک پہنچ چکی ہے۔ گلگت بلتستان کے صوبائی مشیر اطلاعات شمس میر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے پر تشویش ہے۔  مشیر اطلاعات نے عوام سے حفاظتی اقدامات ..مزید پڑھیں

عوام ہو جائےخبردار ،سینی ٹائیزر کے نقصانات سامنے آگئے

ماہرین امراض جلد نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ سینی ٹائیزر کا زیادہ استعمال جلدی امراض اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جہاں ماہرین عوام کو پانی اور صابن سے بار بار ..مزید پڑھیں