جرمنی میں کچھ کاروبار کھول دیئے، نیوزی لینڈ کا آئندہ ہفتے سے نرمی کا فیصلہ

ویلنگٹن: (20 اپریل 2020) کوروناوائرس پرقابو پانےکیلئے نیوزی لینڈ میں آئندہ ہفتے سے لاک ڈاون میں نرمی کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہے۔ جرمنی کے کئی علاقوں میں ایک ماہ بعد کچھ کاروبار کھول دیئے گئے۔ برلن اور کچھ ریاستوں میں کاروبار ..مزید پڑھیں