امریکا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاہ فام فضائیہ کا سربراہ مقرر

واشنگٹن:(10جون 2020)چارلس براؤن کو امریکی فضائیہ کا پہلا سیاہ فام سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے،سینیٹ نے جنرل چارلس براؤن کے نام کی متفقہ منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل چارلس براؤن کو امریکی ..مزید پڑھیں

امریکا میں سیاہ فام کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے

لندن: (8 جون 2020) امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھرمیں مظاہرے شدت اختیار کرنے لگے۔ لندن میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کے دوران جھڑپیں ہوئیں۔ برسلز میں پولیس نے منتشرکرنے کیلئے ..مزید پڑھیں

امریکا میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج جاری

واشنگٹن: (7 جون 2020) امریکامیں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف مظاہرے جاری۔ واشنگٹن، نیویارک، کیلی فورنیا سمیت متعدد شہروں میں ہزاروں افراد کا احتجاج۔ نسل پرستی کے خلاف نعرے وہائٹ ہاؤس کے اطراف ڈیڑھ کلومیٹر کا علاقہ رکاوٹیں ..مزید پڑھیں

امریکا میں سیاہ فام کے قتل کیخلاف شہرشہر مظاہرے شدت اختیار کرگئے

واشنگٹن: (05 جون 2020) امریکا میں سیاہ فام کے قتل کیخلاف شہرشہر مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔10ہزار مشتعل مظاہرین کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ڈیموکریٹک اراکین نے گھٹنے ٹیک کر جارج فلائیڈ کو خراج عقیدت پیش کیا۔میناپولس میں جارج فلائیڈ کی آخری ..مزید پڑھیں

امریکا میں مظاہرے، پولیس کوریج کے دوران صحافیوں پر چڑھ دوڑی

واشنگٹن: (04 جون 2020) امریکا میں سفید فام پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کے قتل کیخلاف احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر بھی پولیس چڑھ دوڑی۔ صرف تین روز میں 150صحافی پولیس کی ربڑ کی گولیوں اور تشدد ..مزید پڑھیں

امریکا میں سیاہ فام شخص جارج کی ہلاکت کے بعد دنیا بھرمیں مظاہرے

واشنگٹن: (03 جون 2020) امریکا میں سیاہ فام شخص جارج کی ہلاکت کے بعد دنیا بھرمیں مظاہرے جاری ہیں۔ لندن کے ہائیڈ پارک میں ہزاروں افراد جمع ہوئے۔ مظاہرین کے ہاتھ میں بینرز اور پمفلیٹ تھے۔ان پر جارج کے خاندان ..مزید پڑھیں

امریکا کے 40شہروں میں کرفیو،23ریاستوں میں نیشنل گارڈز تعینات

واشنگٹن: (2 جون 2020) امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل کیخلاف 7ویں روز بھی پرتشدد احتجاج جاری واشنگٹن سمیت چالیس شہروں میں کرفیو نافذ۔ امریکی صدر کہتے ہیں جارج فلائیڈ کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔ امریکا میں سیاہ ..مزید پڑھیں

امریکا میں سیاہ فام نوجوان کےقتل کیخلاف نیوزی لینڈ اور برطانیہ میں بھی مظاہرے

لندن: (1 جون 2020) امریکا میں سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف نیوزی لینڈ اور برطانیہ میں بھی مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین کی بڑی تعداد جارج فلائیڈ کے قاتل کو سخت سزا اور انصاف دینے کا مطالبہ ..مزید پڑھیں

امریکا، مظاہروں میں شدت, 25 شہروں میں کرفیو، کئی ریاستوں میں نیشنل گارڈز تعینات

نیویارک: (1 جون 2020) امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاج جاری ہے۔ پچیس امریکی شہروں میں کرفیو نافذ جبکہ حالات سخت کشیدہ۔ کئی ریاستوں میں نیشنل گارڈز تعینات۔ امریکا میں نسلی ..مزید پڑھیں