امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا سے بچاؤ کیلئے ماسک پہننے سے انکار

واشنگٹن: (04 اپریل 2020) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک پہننے سے انکار کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز مرکز برائے انسداد امراض (سی ..مزید پڑھیں