امریکا میں سیاہ فام نوجوان کےقتل کیخلاف نیوزی لینڈ اور برطانیہ میں بھی مظاہرے

لندن: (1 جون 2020) امریکا میں سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف نیوزی لینڈ اور برطانیہ میں بھی مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین کی بڑی تعداد جارج فلائیڈ کے قاتل کو سخت سزا اور انصاف دینے کا مطالبہ ..مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مسجدِ نبوی اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو دوبارہ کھول دیا گیا

ریاض: (31 مئی 2020) سعودی عرب میں آج سے مسجدِ نبوی اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو دوبارہ کھول دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ نمازیوں کو وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات پر عمل کرنا ہوگا۔ ..مزید پڑھیں

نماز عید کے اجتماعات صرف مسجد نبوی اور مسجد حرام میں منعقد ہوئے

مکہ: (24 مئی 2020) سعودی عرب میں نماز عید کے اجتماعات مسجد نبوی اور مسجد حرام میں منعقد ہوئے۔ باقی شہروں میں گھروں میں نماز عید ادا کی گئی۔ سعودیہ عرب میں مقیم پاکستانیوں نے عید سانحہ کراچی کے جاں ..مزید پڑھیں

بھارت میں انتہا پسندی اور متعصبانہ سوچ عروج پر

بنگلور:(21 مئی 2020) بھارت میں انتہا پسندی اور متعصبانہ سوچ عروج پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بجرنگ دل کے کٹر اور انتہا پسند ہندو دہشت گرد مختلف بازاروں کا رخ کررہے ہیں۔ بنگلور میں مسلمانوں سے سازو سامان نہ ..مزید پڑھیں

فلسطينی صدر محمود عباس نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدوں کو منسوخ کردیا

رمالا: (20 مئی 2020) فلسطينی صدر محمود عباس نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدوں کو منسوخ کردیا ہے۔ یورپی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدوں کو بدھ کے روز ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں شہید جنید اور طارق کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

سری نگر: (20 مئی 2020) مقبوضہ کشمیر میں شہید جنید اور طارق کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جبکہ حریت کانفنرس نے اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاج  کیا ..مزید پڑھیں