کورونا وائرس: سووئیٹزرلینڈ کا لاک ڈاون تین مرحلے میں اٹھانے کا اعلان

برن: (16 اپریل 2020) سووئیٹزرلینڈ حکومت کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے ملک میں لاک ڈاون تین مرحلے میں اٹھانے کا اعلان کرے گی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق سوئیٹزرلینڈ کے وزیر صحت ایلین بارسیٹ کا کہنا ہے کہ کورونا ..مزید پڑھیں