اچاری ٹینڈے

اجزا: ٹینڈے آدھا کلو، نمک حسب ذائقہ،ادرک لہسن پسا ہوا ایک چمچ، پیاز ایک عدد، پسی لال مرچ آدھا چمچ، زیرہ آدھا چمچ، دھنیاپسا ہوا آدھا چمچ، ہلدی آدھا چمچ، ٹماٹر کا پیسٹ ایک پیالی، کوکنگ آئل حسب ضرورت ترکیب ..مزید پڑھیں