صدر ٹرمپ کی خدمت پر مامور ایک اہلکار میں کورونا کی تصدیق

واشنگٹن: (8 مئی 2020) امریکی صدرکے ذاتی والٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کےترجمان کا کہناہے کہ بحریہ کا اہلکار ڈونلڈ ٹرمپ اور خاندان کی خدمت کرتا تھا لیکن صدر اور نائب صدر کے ٹیسٹ منفی ..مزید پڑھیں