ایکواڈور میں کورونا وائرس کے باعث سنگین صورتحال پیدا ہوگئی

واشنگٹن: (13 اپریل 2020) ایکواڈور میں کورونا وائرس کے باعث سنگین صورتحال پیدا ہوگئی۔ پولیس نے گھروں سے 800کے قریب لاشیں اٹھانا شروع کردی ہیں۔۔ جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں کورونا وائرس کی وجہ سے انتہائی خوفناک صورتحال ہے۔ ..مزید پڑھیں