برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کورونا وائرس کا کیسے شکار ہوگئے؟ اندرونی خبر نے تہلکہ مچا دیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں، جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جونسن نے مسلسل کورونا وائرس کے مریضوں سے ہاتھ ملانے کا اعتراف کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ ..مزید پڑھیں