کورونا سے اموات کی تعداد تین لاکھ بیس ہزار سے زائد ہو گئی

نیویارک: (19 مئی 2020) کوروناوائرس سے دنیا بھرمیں اموات کی تعداد 3 لاکھ 20 ہزارسےزائد ہو گئیں جبکہ 48 لاکھ 90 ہزار افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس سےدنیا بھرمیں اموات کی تعداد تین لاکھ بیس ہزار ایک سو پچیس ہوگئی۔ ..مزید پڑھیں