اے میرے مالک- امیر بی بی

تجھکو مالک منانا چاہتے ہیں شکر تیرا بجانا چاہتے ہیں تیرا غصہ مٹانا چاہتے ہیں تجھکو دکھڑےسنانا چاہتے ہیں وقت خوشیوں کالاناچاہتےہیں غموں کو بھول جانا چاہتے ہیں قرب کا اک بہانا چاہتے ہیں نفس اپنا دبانا چاہتے ہیں تیری ..مزید پڑھیں