مسجد الحرام کے اندر اب تک کورونا وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا، انتظامیہ

ریاض: (17 مئی 2020) مسجد الحرام کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ابھی تک مسجد کے اندر کورونا وائرس کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا۔ مسجد الحرام کے اندر وباء سے بچاو کیلئے حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ سعودی عرب ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ چھہتر ہزار تین سو چھیاسی تک جاپہنچی

نیویارک: (9 مئی 2020) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد دو لاکھ چھہتر ہزار تین سو چھیاسی تک جاپہنچی۔ متاثرین کی تعداد چالیس لاکھ ستائیس ہزار سے زائد ہوگئی۔ تیرہ لاکھ ترانوے ہزار سے زائد مریض ..مزید پڑھیں

جولائی تک پاکستان میں کورونا وائرس کے2لاکھ سے زائد کیسز کا امکان، ڈبلیوایچ او

جنیوا: (25 اپریل 2020) صحت سے متعلق عالمی ادارے ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادھانوم نے انتباہ کیاہے کہ اگر روک تھام کے اقدامات نہ کئے گئے تو جولائی کے وسط تک پاکستان کورونا وائرس کے دو لاکھ ..مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون میں 3 مئی تک توسیع کردی

نئی دہلی: (14 اپریل 2020) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوول کرونا وائرس کی وبا کے باعث ملک بھر میں لاک ڈان میں 3مئی تک توسیع کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قوم سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا ..مزید پڑھیں

اگر ایران میں تین ماہ تک لاک ڈاون نہ کیاگیا توکورونا ختم نہیں ہوگا، ایرانی رکن پارلیمنٹ

تہران: (14 اپریل 2020) ایران میں کوروناوائرس کی بگڑتی صورت حال پرایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ اگر ایران میں تین ماہ تک لاک ڈاون نہ کیاگیا توکورونا ختم نہیں ہوگا۔ رکن پارلیمنٹ نے خبردار کرتے ہوئےبھی کہا ہے ..مزید پڑھیں