لداخ میں بھارت کو شکست: چین نے متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا

بیجنگ: (26 مئی 2020) بھارت کی خطے کی چودھراہٹ کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ چین لداخ میں متنازع علاقے کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ سکم بارڈر پر بھی مزید فوج تعینات کردی گئی۔ چین اور بھارت کے درمیان جاری کشمکش میں ..مزید پڑھیں