امریکا اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بھارت سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: (14 مئی 2020) امریکاور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت سے مذہبی آزادی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکاکے بین الاقوامی مذہبی آزادیوں کے کمیشن نے بھارت سے متعلق اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ..مزید پڑھیں