وہ پیچھے رہ گئی تھی ……. اسکا اونٹ لاغر و کمزور پڑ گیا تھا.. اس کے بچے گھر میں بھوکے تھے ……. اس کی ہم سفر سہیلیاں سفر میں اس سے آگے نکل گئی تھیں...