ہے جرم ضعیفہ کی سزا مرگ مفاجات – صائمہ وحید

اقتدار کسی بھی معاشرے میں امن،تہذیب،تمدن،اعدل و انصاف،استحکام قائم کرنے کا ذریعہ ہے۔ دو سال پہلے ہی کی بات ہے جب عوام کو سبز باغ دکھائے گئے تھے۔ مدینہ جیسی اسلامی ریاست کی تعمیر و تشکیل کے،عدل و انصاف کی ..مزید پڑھیں