حیات بلوچ: تربت میں طالب علم کے مبینہ قتل کے الزام میں ایف سی اہلکار پولیس کی حراست میں

صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت کی پولیس کے مطابق طالب علم حیات بلوچ کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے الزام میں پیراملٹری فورس فرنٹیئر کور کے ایک اہلکار کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی تربت ..مزید پڑھیں