دنیابھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 18لاکھ53ہزار سے تجاوزکرگئی

نیویارک: (13 اپریل 2020) دنیا کے دو سو دس ممالک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اٹھارہ لاکھ تریپن ہزار سات سو سے سے تجاوز کرگئی جبکہ ایک لاکھ چودہ ہزار دو سو اسی افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ..مزید پڑھیں