بھارتی فوج نے مزید چار کشمیریوں کو شہید کر دیا، شہدا کی تعداد 9 ہو گئی

سرینگر: (8 جون 2020) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی برقرار۔ سرچ آپریشن کے نام پر چار نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ چوبیس گھنٹوں میں شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد نو ہوگئی۔ قابض اور جابر بھارتی فوج کی ..مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹینیسی میں مظاہرین نے ایڈورڈ کارمک کا مجسمہ گرا دیا

ٹینیسی: (5 جون 2020) امریکا میں سیاہ فام کے قتل اور نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کے دوران ریاست ٹینیسی میں مظاہرین نے سفید فام ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹر ایڈ ورڈ کارمک کے مجسمے کو گرادیا۔ امریکی سیاستدان کا مجسمہ ..مزید پڑھیں

چین نے لداخ میں بھارتی جارحیت کو ناکام بنا دیا، عالمی میڈیا

نیوز ڈیسک: (3 جون 2020) چین نے لداخ میں بھارتی جارحیت کو ناکام بنادیا جبکہ بھارت اپنے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیئے کبوتر پکڑ کر پاکستان اور سفارتکاروں پر جاسوسی کے جھوٹے الزام لگا رہا ہے۔ دنیا جانتی ہے ..مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مسجدِ نبوی اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو دوبارہ کھول دیا گیا

ریاض: (31 مئی 2020) سعودی عرب میں آج سے مسجدِ نبوی اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو دوبارہ کھول دیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ نمازیوں کو وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات پر عمل کرنا ہوگا۔ ..مزید پڑھیں

نیپال نے بھارتی آرمی چیف کا بیان اپنے عوام کی توہین قرار دے دیا

کھٹمنڈو: (26 مئی 2020) نیپال نے کالا پانی کے تنازعے پر بھارتی آرمی چیف منوج مکنڈ نرونے کے بیان کو اپنے عوام کی توہین قرار دیدیا ہے۔ نیپال کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع ایشور پوکھرل نے سخت ردعمل کا ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے جعلی سرچ آپریشن کے دوران ایک کشمیری کو شہید کر دیا

سرینگر: (19 مئی 2020) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگری تھم نہ سکی۔ ظالم بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں درجنوں کشمیریوں کی دکانوں اور مکانات کو تباہ کردیا۔ ضلع سری نگر میں گھر گھر تلاشی اور جعلی آپریشن ..مزید پڑھیں

سعودی عرب نے معیشت کی بحالی کیلئے ویلیو ایڈڈ ٹیکس تین گنا بڑھا دیا

ریاض: (11 مئی 2020) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث معیشت کی بحالی کیلئے ویلیو ایڈڈ ٹیکس تین گنا بڑھا دیا اور سرکاری ملازمین کو ملنے والے رہائشی الاؤنس کو معطل کردیا۔ سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان کا کہنا ..مزید پڑھیں

حرمین شریفین کو جلد دوبارہ نمازیوں کے لیے کھول دیا جائے گا، شیخ عبدالرحمن السدیس

ریاض: (29 اپریل 2020)مسجدالحرام اور مسجد نبوی کے امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ حرمین شریفین کو جلد دوبارہ نمازیوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ شیخ عبدالرحمن السدیس کاکہنا ہےکہ تھوڑے دن کی بات ہے ..مزید پڑھیں

امریکا نے بھارت کو اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار دے دیا

واشنگٹن: (28 اپریل 2020) امریکا نے بھارت کو پہلی مرتبہ 2004 کے بعد اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار دے دیا ہے۔ مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کی سالانہ رپورٹ میں بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ممالک کی فہرست ..مزید پڑھیں