افغان حکومت نے کابل میں موٹرسائیکل کی سواری پر پابندی لگادی

کابل: (14اپریل 2020) بافغان حکومت نے دارالحکومت کابل میں موٹرسائیکلوں کےاستعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے یہ پابندی کابل شہر اور اس کے اضلاع میں لگائی گئی ہے۔ افغان وزارت داخلہ ..مزید پڑھیں