بھارت میں زہریلی گیس پھیلنے سے متعدد افراد ہلاک، سینکڑوں متاثر

نئی دہلی: (07 مئی 2020) بھارتی ریاست آندھراپردیش کے شہر ویشاکاپٹنم میں کیمیکل پلانٹ سے گیس کے اخراج سے آٹھ افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رات تین بجے ملٹی نیشنل کمپنی کے پلانٹ ..مزید پڑھیں