بھارت میں کورونا کے شبے میں تبلیغی مرکز سیل کردیا گیا

نئی دہلی: (31 مارچ 2020)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نظام الدین ایریا کے تبلیغی مرکز سے 200 افراد میں کورونا کی علامات سامنے آگئیں جس کے بعد بھارتی حکام تبلیغی جماعت کے 200 افراد کو کورونا ٹیسٹ کے لیے اپنے ..مزید پڑھیں