عائشہؓ نے لوٹ لیا مجھ کو۔ خرید کر باندھ لیا مجھ کو۔ مریم خالد Add Comment مجھے الله کے نبیﷺ سے شروع سے محبت تو نہیں تھی۔ بہت بچپن میں مجھے لگتا تھا وہ بہت بڑے آدمی ہیں۔ بہت مذہبی اور یقیناً بہت سخت۔ مجھے لگتا تھا وہ مجھے سائیکل چلاتا دیکھیں گے... Read More