جن سے مل کر زندگی سے عشق ہوجائے وہ لوگ – قدسیہ ملک

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق اگر ہم اپنی زندگی میں ان دوستوں ، چاہنے والوں، رقیبوں،ہم خیال لوگ کا انتخاب کریں گے جو محبتیں پھیلانے والے اور نفرت سے دور بھاگنے والے ہوں تو ہم اپنی زندگی دکھوں،غم وپریشانیوں کے ..مزید پڑھیں