بھارت میں مسلم دشمنی، بیکری نے اشتہار دیدیا، ملازمین میں کوئی مسلمان نہیں

دہلی: (12 مئی 2020) بھارت میں مسلم دشمنی عروج پر۔چنائے کے بیکری کے انتہا پسند ہندو مالک نے باقاعدہ اشتہار دے کر چیزیں فروخت کرنا شروع کردیں کہ اس کے پاس کوئی مسلمان ملازم نہیں۔ مسلمانوں سے نفرت کی ایک ..مزید پڑھیں