پینٹاگون نے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈ زکو غیر مسلح کردیا

واشنگٹن:(06 جون 2020) امریکی محکمہ دفاع نے ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کرتے ہوئے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈز کو غیرمسلح کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پینٹاگون نے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈ زکو غیر ..مزید پڑھیں

مقوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے دس ماہ میں 142 کشمیری شہید کر دیئے

سرینگر: (5 جون 2020) آل پارٹیز حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کا عہد کیاہے جبکہ قابض فوج نے دس ماہ کے لاک ڈاؤن کے دوران ایک سو بیالیس کشمیری شہید کردئے۔ کشمیری میڈیا ..مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹینیسی میں مظاہرین نے ایڈورڈ کارمک کا مجسمہ گرا دیا

ٹینیسی: (5 جون 2020) امریکا میں سیاہ فام کے قتل اور نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کے دوران ریاست ٹینیسی میں مظاہرین نے سفید فام ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹر ایڈ ورڈ کارمک کے مجسمے کو گرادیا۔ امریکی سیاستدان کا مجسمہ ..مزید پڑھیں

امریکا میں سیاہ فام کے قتل کیخلاف شہرشہر مظاہرے شدت اختیار کرگئے

واشنگٹن: (05 جون 2020) امریکا میں سیاہ فام کے قتل کیخلاف شہرشہر مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔10ہزار مشتعل مظاہرین کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ڈیموکریٹک اراکین نے گھٹنے ٹیک کر جارج فلائیڈ کو خراج عقیدت پیش کیا۔میناپولس میں جارج فلائیڈ کی آخری ..مزید پڑھیں

جدہ میں کورونا وبا کی وجہ سے فوری طور پر لاک ڈاون سخت کرنے کا فیصلہ

ریاض: (05 جون 2020) سعودی وزارت صحت نےجدہ میں بڑھتی ہوئی کورونا وبا کی وجہ سے فوری طور پرلاک ڈاون سخت کردیا۔ اعلامیے کے مطابق جدہ میں ہفتہ چھ جون سے دوبارہ کرفیو نافذ ہوگا۔ سعودی وزارت داخلہ کے اعلامیے ..مزید پڑھیں

امریکا میں مظاہرے، پولیس کوریج کے دوران صحافیوں پر چڑھ دوڑی

واشنگٹن: (04 جون 2020) امریکا میں سفید فام پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کے قتل کیخلاف احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر بھی پولیس چڑھ دوڑی۔ صرف تین روز میں 150صحافی پولیس کی ربڑ کی گولیوں اور تشدد ..مزید پڑھیں

امریکا میں سیاہ فام شخص جارج کی ہلاکت کے بعد دنیا بھرمیں مظاہرے

واشنگٹن: (03 جون 2020) امریکا میں سیاہ فام شخص جارج کی ہلاکت کے بعد دنیا بھرمیں مظاہرے جاری ہیں۔ لندن کے ہائیڈ پارک میں ہزاروں افراد جمع ہوئے۔ مظاہرین کے ہاتھ میں بینرز اور پمفلیٹ تھے۔ان پر جارج کے خاندان ..مزید پڑھیں